محمد عظیم الدین مئی 9، 2017 دل ایک ہے اور ایک (اللہ) ہی کے لیے ہے اس کو مخلوق کے شوق اور تجسس میں ضائع مت کرو
محمد عظیم الدین مئی 7، 2017 پنجابی زبان کے ساتھ زیادتی خود پنجابیوں نے کی ہے، اتنا نقصان غیروں نے نہیں پہنچایا جتنا خود پنجابیوں نے۔
پنجابی زبان کے ساتھ زیادتی خود پنجابیوں نے کی ہے، اتنا نقصان غیروں نے نہیں پہنچایا جتنا خود پنجابیوں نے۔
محمد عظیم الدین مئی 7، 2017 منٹو کے افسانوں پر واہ واہ کرنے والوں کو پنجابی کا ہلکا پھلکا مذاق بھی جگت لگتا ہے
محمد عظیم الدین مئی 7، 2017 اللهم اجعل حبك أحب إلي من نفسي وأهلي ومن الماء البارد ۔ اے اللہ مجھے اپنی محبت عطا کر، میرے نفس، میرے گھر اور ٹھنڈے پانی سے زیادہ
اللهم اجعل حبك أحب إلي من نفسي وأهلي ومن الماء البارد ۔ اے اللہ مجھے اپنی محبت عطا کر، میرے نفس، میرے گھر اور ٹھنڈے پانی سے زیادہ
محمد عظیم الدین مئی 5، 2017 إن اللّه وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليماً
محمد عظیم الدین مئی 2، 2017 میری عزت کے لئے یہی کافی ہے اللہ! کہ میں تیرا بندہ ہوں اور تو میرا پروردگار۔ مجھے اپنی رضا پر راضی رکھ اور مجھ سے راضی ہو جا، آمین۔
میری عزت کے لئے یہی کافی ہے اللہ! کہ میں تیرا بندہ ہوں اور تو میرا پروردگار۔ مجھے اپنی رضا پر راضی رکھ اور مجھ سے راضی ہو جا، آمین۔
محمد عظیم الدین مئی 2، 2017 اسلام مخالف ہر بات آزادی رائے اور اس کے دفاع میں بھی کی گئی ہر بات شدت پسندی؟ کیا بذاد خود یہ رویہ شدت پسندی نہیں؟
اسلام مخالف ہر بات آزادی رائے اور اس کے دفاع میں بھی کی گئی ہر بات شدت پسندی؟ کیا بذاد خود یہ رویہ شدت پسندی نہیں؟
محمد عظیم الدین اپریل 30، 2017 کسی انسان کو غیر انسان کہہ دو تو برا مان جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو غیر انسان کو اپنا جد مانے بیٹھے ہیں، واہ رے انسان
کسی انسان کو غیر انسان کہہ دو تو برا مان جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو غیر انسان کو اپنا جد مانے بیٹھے ہیں، واہ رے انسان
محمد عظیم الدین اپریل 27، 2017 جام مے توبہ شکن توبہ مری جام شکن - سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
محمد عظیم الدین اپریل 27، 2017 فنا فی الله کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے - جسے مرنا نہیں آتا، اسے جینا نہیں آتا
محمد عظیم الدین اپریل 26، 2017 خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں ۔ ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق!
محمد عظیم الدین اپریل 24، 2017 ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا اِلحاد بھی ساتھ