جیا راؤ

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جیا بٹیا ، کافی دنوں سے آپ کو کوئی کلام نہیں آیا ، کیا ہمیں محروم رکھنا چاہتی ہیں ،؟؟
    السلام علیکم
    کہاں ہو ؟ جیا بہنا ۔ بہت عرصے سے نظر نہیں آرہی ۔ طبیعت تو ٹھیک ہے نا
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    عید کے دن غیر ضروری مصروفیات کے پیش نظر پہلے ہی بھگتا دینا زیادہ اچھا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    السلام علیکم
    عید مبارک جویریہ صاحبہ

    آپ نے ایک جگہ لکھا تھا کہ آپ نے آج اسپتال جانا ہے
    سب خیریت تو ہے نہ؟
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    محترمہ جیا راؤ

    السلام و علیکم
    ہم لوگ لاہور سے پاکستانی غزل کا ایک انتخاب شائع کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ اپنی دو غزلیں میل کر دیں۔
    شکریہ

    نوید صادق
    mnaveedsadiq@gmail.com
    03028479951,03018481418
    مادام کب تلک ادھر ادھر بھٹکتی پھریں گی
    آپ کی غزل پر ناچیز نے تبصرہ جاری کردیا ہے
    ملاحطہ کرلیجئے۔
    اور ہاں مشاعرے کیلئے خود کو تیار کرلیجئے۔
    بہت جلد انشا اللہ
    اسلام و علیکم
    خاتون کیسی ہیں آپ اور کیس چل رہی ہے آپ کی شاعری؟ کچھ کم نظر آ رہی ہیں اور کلام بھی کوئی نیا منظر عام پر نہیں آیا تو ہم پوچھنے پر مجبور ہیں کہ ایں چہ چکر است؟

    واسلام
    محسن۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top