رشدیٰ ندا نومبر 4، 2017 اک کھلونا ہوں بزمِ ہستی میں وقت کی چوٹ توڑ ڈالے گی موت آکر سنبھال لے مجھ کو زندگی توڑ پھوڑ ڈالے گی سراج عالم زخمی
اک کھلونا ہوں بزمِ ہستی میں وقت کی چوٹ توڑ ڈالے گی موت آکر سنبھال لے مجھ کو زندگی توڑ پھوڑ ڈالے گی سراج عالم زخمی
رشدیٰ ندا مارچ 19، 2017 مری زندگی کی کتاب تو مری دھڑکنوں کا حساب تو تجھے کیا کہوں تجھے کیا لکھوں مری ہر طلب کا جواب تو
مجھ سے طے ہی نہیں ہوتی ہے مسافت میری-سرفراز خالد