سیما علی فروری 23، 2022 کلیم گورمانی بھائی سالگرہ بہت مبارک 🎊🌟🌹🎁🎉🎂 سلامت رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔
کلیم گورمانی اپریل 1، 2021 .....صاحب ذرا دیکهو تو یہ اپنے دوستوں کےلیئے دعاوں کی گٹهڑی لیئے .....اردو محفل کے در پر کون کهڑا ہے...
.....صاحب ذرا دیکهو تو یہ اپنے دوستوں کےلیئے دعاوں کی گٹهڑی لیئے .....اردو محفل کے در پر کون کهڑا ہے...
کلیم گورمانی دسمبر 21، 2018 اتنی اونچی ہے کہ اب بیل کا دم گھٹتا ہے... جانے دیوار سے کیا گھر کے مکیں چاہتے ہیں ممتاز گورمانی صاحب
کلیم گورمانی دسمبر 20، 2018 پہلے ہم دھیان سے چلتے ہیں زمیں پر برسوں ... تب کہیں جا کے یہ بے راہ روی آتی ہے ( ممتاز گورمانی صاحب)
کلیم گورمانی اپریل 6، 2017 وہ ﺫاتء پاک ..جس کے بارے میں بھی جیسا بھی تصور فرماتی ھے، ویسے ہی حالات پیدا ہوجاتے ہیں اور ہر وہ سوچا سمجھا ...ویسے ہو کے رہتا ھے
وہ ﺫاتء پاک ..جس کے بارے میں بھی جیسا بھی تصور فرماتی ھے، ویسے ہی حالات پیدا ہوجاتے ہیں اور ہر وہ سوچا سمجھا ...ویسے ہو کے رہتا ھے
کلیم گورمانی اپریل 3، 2017 یوں رہا تو خود کو نگل ہی جاؤں گا اک دن ....... محروم حال آج کل مجھ پر حلال رہتا ہے
کلیم گورمانی اپریل 1، 2017 رات کی رانی کی خوشبو '' تاریکیاں مٹا تو نہیں سکتی ، مگر ان میں جﺫب ہو کر اپنایت کا احساس چھوڑ جاتی ہے۔ ۔ ۔
رات کی رانی کی خوشبو '' تاریکیاں مٹا تو نہیں سکتی ، مگر ان میں جﺫب ہو کر اپنایت کا احساس چھوڑ جاتی ہے۔ ۔ ۔
کلیم گورمانی مارچ 31، 2017 بعض دفعہ زندگی ایسے حالات مسلط کر دیتی ھے 'کہ ... نہ ھوتے ھوئے بھی,, خود کو غلط تسلیم کرنا پڑتا ھے
کلیم گورمانی مارچ 26، 2017 اجازت طلب کی اور اپنا کیفیت نامہ کچھ یوں پڑھا، کچھ اس طرح سے خاک ھوئے ,, ﺫرے ﺫرے سے اب پشیمانی ھے
کلیم گورمانی مارچ 25، 2017 حاضرین کوکلیم گورمانی کا سلام میں کیا لکھوں اس خیال سے کہ ھماراکیفیت نامہ جیسے بہت پہلے لکھا جا چکا ھو اور ھمیں صرف اسے پڑھنے کی اجازت ھو
حاضرین کوکلیم گورمانی کا سلام میں کیا لکھوں اس خیال سے کہ ھماراکیفیت نامہ جیسے بہت پہلے لکھا جا چکا ھو اور ھمیں صرف اسے پڑھنے کی اجازت ھو