ابو حذیفہ عباسی فروری 20، 2013 السلام علیکم سعود بھائی ۔ آپ کے تبصرہ کے مفید اور مؤثرھونے میں کلام نہ ھوتا ؛ اگر اغلاط و تسامحات کی درست نشاندہی کر کے تصحیح ؛اور تقابل میں جہاں کہیں فی الواقع نقص و تشنگی تھی اس کی تکمیل کر دی جاتی
السلام علیکم سعود بھائی ۔ آپ کے تبصرہ کے مفید اور مؤثرھونے میں کلام نہ ھوتا ؛ اگر اغلاط و تسامحات کی درست نشاندہی کر کے تصحیح ؛اور تقابل میں جہاں کہیں فی الواقع نقص و تشنگی تھی اس کی تکمیل کر دی جاتی