نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 28، 2017 اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 26، 2017 سلام شوق کہنا حاجِيو میرا بھی رو رو کر تمہیں آئے نظر جب روض اقدسﷺ مدینہ میں
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 26، 2017 میری روح کو __________ لازم سا ہوگیا ہے خیال تیرا ہے _____________ سانس جیسا
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 26، 2017 وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 26، 2017 ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﻧِﺴﺒﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﺎ ہجر ﺧﺰﺍﺅﮞ ﺟﯿﺴﺎ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻗُﺮﺏ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﺳﺎ
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 26، 2017 ہم اپنی ذات میں خودایک سلطنت رکھتے ہیں ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 23، 2017 اللہ سبحانه و تعالٰی یہ چاند مبارک کرے اسلامی سال کا اختتام بخیر و عافیت ہو پاکستان پوری مسلم امہ پر اپنا کرم کرے آمین
اللہ سبحانه و تعالٰی یہ چاند مبارک کرے اسلامی سال کا اختتام بخیر و عافیت ہو پاکستان پوری مسلم امہ پر اپنا کرم کرے آمین
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 23، 2017 کمی جو پائی تو اپنے خلوص میں پائی، ہمیں تو زمانے میں کوئی بےوفا نہ ملا
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 13، 2017 بہر ناموسِ وطن، جامہ تن مانگتے ہیں لمحہ بھر کو تو لبھا جاتے ہیں نعرے، لیکن ہم تو اے اہلِ وطن، دردِ وطن مانگتے ہیں
بہر ناموسِ وطن، جامہ تن مانگتے ہیں لمحہ بھر کو تو لبھا جاتے ہیں نعرے، لیکن ہم تو اے اہلِ وطن، دردِ وطن مانگتے ہیں
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 13، 2017 ﮨﮯ ﺟﺮﻡ ﺍﮔﺮ ﻭﻃﻦ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮧ ﺟﺮﻡ ﺳﺪﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺴﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯﮔﺎ
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین اگست 11، 2017 تو مجھ سے ناراض رہ ، روٹھ جا ، میری طرف بھی نہ دیکھ خود کو اسقدر گرا کر جاناں, تجھ کو منانے کی آرزو ہے
تو مجھ سے ناراض رہ ، روٹھ جا ، میری طرف بھی نہ دیکھ خود کو اسقدر گرا کر جاناں, تجھ کو منانے کی آرزو ہے
نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین جولائی 2، 2017 سات نسلوں کا تعارف ہے یہ لہجہ جب کوئی بولے تو نام و نسب کُھلتا ہے