طاہر راجپوت ملتان اکتوبر 23، 2017 اے تڑپھ چین تو بسمل کو مرے بس پل بھر دے یہ نہ ہو خون سے کہیں دامن قاتل بھر دے میر سوزؔ دیوان ✍
طاہر راجپوت ملتان اکتوبر 23، 2017 حقیقت دل کی میں اپنے کہوں کیا تم سے اے یارو نہیں لازم کہ اپنا غم کسی غمخوار تک پہنچے میر سوزؔ دیوان ✍
حقیقت دل کی میں اپنے کہوں کیا تم سے اے یارو نہیں لازم کہ اپنا غم کسی غمخوار تک پہنچے میر سوزؔ دیوان ✍
طاہر راجپوت ملتان اکتوبر 23، 2017 یوں تو کہنے کے لیے چارہ گر مجھے بے شمار ملے مگر جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے وامق جونپوری
یوں تو کہنے کے لیے چارہ گر مجھے بے شمار ملے مگر جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے وامق جونپوری
طاہر راجپوت ملتان اکتوبر 23، 2017 وہ فاقہ مست ہوں جس راہ سے گزرتا ہوں سلام کرتا ہے آشوب روزگار مجھے خلیلؔ الرحمن اعظمی
طاہر راجپوت ملتان اکتوبر 23، 2017 یوں تو کہنے کے لیے چارہ گر مجھے بے شمار ملے مگر جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے وامق جونپوری
یوں تو کہنے کے لیے چارہ گر مجھے بے شمار ملے مگر جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے وامق جونپوری
طاہر راجپوت ملتان اکتوبر 9، 2017 سُرخ تر ہے لبِ سوفار سِناں سُرخ اُسکی ڈوبتے دیکھوگے شہر اُسکا مرے قتل کے بعد طاہر رضا
طاہر راجپوت ملتان جولائی 23، 2017 گیسو یار تو نہ کھائیں گے رحم مرے دوستو یہ سنپولے ہیں اک ناگن کے پالے ہوئے انجلینا شریواستر مہاراشٹر
طاہر راجپوت ملتان جولائی 23، 2017 خطاوہ ہےہماری کہ فرشتے نوحہ کناں، ہونگے جنت سے نکالے ہوئے حضرت انساں کہاں ہونگے طاہر رضا
طاہر راجپوت ملتان اپریل 14، 2017 ٹک تو خاموش رکھو منہ میں زباں سنتے ہو اپنی ہی کہتے ہو میری بھی میاں سنتے ہو قائم چاند پوری
طاہر راجپوت ملتان دسمبر 28، 2016 شاعری میرا شوق ہے فارغ الوقات میں میرا لا حاصل شوق انشاالله پرھیے لطف آٰیے گا.