MindRoasterMirs مارچ 6، 2021 میں جہاں گم سا ہونے لگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ مجھ کو کوئی راستہ دکھاتا ہے ۔۔۔ جوں جوں میں کچھ دوا سی کرتا ہوں ۔۔ درد کچھ اور بڑھتا جاتا ہے
میں جہاں گم سا ہونے لگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ مجھ کو کوئی راستہ دکھاتا ہے ۔۔۔ جوں جوں میں کچھ دوا سی کرتا ہوں ۔۔ درد کچھ اور بڑھتا جاتا ہے
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 کیا اردو محفل پر کہیں دوسری زبانوں کے اہم علوم کے اردو ترجمہ ک کسی لحاظ سے کام ہو رہا ہے ؟
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 کچھ لوگ یہاں بن رہے ہیں دوست بھی نئے ۔۔۔ کچھ لوگ ہو رہے ہیں یہاں روسٹ مسلسل
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 میں ہوں راز کوئی کہ کون ہوں میں ۔۔۔ میں جو مغرور بنوں گا تو پھر فرعون ہوں میں
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں ۔ شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 کیا کوئی ایسی لڑی ہے جہاں فی البدیہہ شعر کہے جائیں اور دوسرا شعر کا جواب شعر میں دے یا اسی بحر کا ایک اور شعر کہے ؟
کیا کوئی ایسی لڑی ہے جہاں فی البدیہہ شعر کہے جائیں اور دوسرا شعر کا جواب شعر میں دے یا اسی بحر کا ایک اور شعر کہے ؟
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 جو نئے بچے شاعری کرنا چاہتے ہیں یا ٹوٹی پھوٹی کچھ کرتے ہیں ان کی کوئی لڑی ہے جہاں وہ اپنے شعر شیئر کرتے ہوں ؟
جو نئے بچے شاعری کرنا چاہتے ہیں یا ٹوٹی پھوٹی کچھ کرتے ہیں ان کی کوئی لڑی ہے جہاں وہ اپنے شعر شیئر کرتے ہوں ؟
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 انتاکشری کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ کیا اس محفل میں کہیں کوئی لڑی ایسی ہے ؟
MindRoasterMirs فروری 16، 2019 اور دینوں کو جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا کوئی دکھلائے اگر حق کو چھپایا ہم نے