سردار محمد نعیم جنوری 25، 2019 ایک بے قرار دل اگر غزل کہہ دے تو ہزاروں بے قرار دلوں کو قرار آ جاتا ہے ۔
سردار محمد نعیم نومبر 4، 2018 زندگی میں اگر کوئی پوچھے کہ تو نے کیا کھویا کیا پایا ۔جو کھویا وہ میری نادانی تھی ۔ جو پایا وہ رب کی مہربانی تھی۔
زندگی میں اگر کوئی پوچھے کہ تو نے کیا کھویا کیا پایا ۔جو کھویا وہ میری نادانی تھی ۔ جو پایا وہ رب کی مہربانی تھی۔
فرقان احمد اپریل 16، 2018 سردار صاحب، السلام علیکم! آپ چاہیں تو آپ کے نام کا اندراج اردو حروفِ تہجی میں کیا جا سکتا ہے۔
سردار محمد نعیم نومبر 10، 2017 ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے