سیدہ شگفتہ ستمبر 21، 2018 اصغر نے گلا تیر کے آگے جو رکھا ہے۔۔۔ کیا دیکھ لیا اس نے کہ اس زد پہ خدا ہے!
سیدہ شگفتہ ستمبر 19، 2018 میدان کربلا میں ضیا بار حق ہوا، باطل کے ساتھ برسر پیکار حق ہوا،لبیک کہہ کے آل نبی سرخرو ہوئے،ملنے کا ان سے جب کہ طلبگار حق ہوا (نظر لکھنوی)
میدان کربلا میں ضیا بار حق ہوا، باطل کے ساتھ برسر پیکار حق ہوا،لبیک کہہ کے آل نبی سرخرو ہوئے،ملنے کا ان سے جب کہ طلبگار حق ہوا (نظر لکھنوی)