محمد ظہیر اقبال اپریل 14، 2020 انصاف ایک بیش بہا خزانہ ہے، لیکن ہمیں لازم ہے کہ اسے رحم کی دستبرد سے محفوظ رکھیں!
محمد ظہیر اقبال جنوری 30، 2020 میں نے اپنی خامی اور کمزوری تلاش کر لی ہے، اب میں وہ بن سکتا ہوں جو میں چاہتا ہوں۔
محمد ظہیر اقبال مئی 19، 2019 آرزو ہر کیفیَت میں اک نئے جلوے کی ہے مضطرب ہوں، دل سکُوں ناآشنا رکھتا ہوں میں
محمد ظہیر اقبال اپریل 6، 2019 یہ مُشتِ خاک، یہ صرصر، یہ وسعتِ افلاک کرم ہے یا کہ سِتم تیری لذّت ایجاد!