محمد حسن شہزادہ جنوری 27، 2019 "ویسے تو بے شمار ہیں ماجدؔ مرے گناہ آقا (ﷺ) نہ بخشوا سکیں ایسا کوئی نہیں"
محمد حسن شہزادہ جنوری 7، 2019 ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے کہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے.۔۔ (عباس تابش)
محمد حسن شہزادہ دسمبر 30، 2018 اب ذرا سا فاصلہ رکھ کر جلاتا ہوں چراغ تجربہ یہ ہاتھ آیا، ہاتھ جل جانے کے بعد { عالم خورشید۔}
محمد حسن شہزادہ دسمبر 27، 2018 رخُسار کا پتہ نہیں، آنکھیں تو خوب ہیں دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا وہ لذت گناہ سے محروم رہ گیا جو خواہش ثواب سے آگے نہیں بڑھا
رخُسار کا پتہ نہیں، آنکھیں تو خوب ہیں دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا وہ لذت گناہ سے محروم رہ گیا جو خواہش ثواب سے آگے نہیں بڑھا
محمد حسن شہزادہ دسمبر 20، 2018 عجیب بھول بھلیاں تھا اس کا ہونا بھی ہر اک شے میں وہی تھا مگرنہیں تھا وہ امجد اسلام امجد
محمد حسن شہزادہ دسمبر 19، 2018 مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں مظفر وارثی
محمد حسن شہزادہ دسمبر 18، 2018 ایک صورت نظر نہیں آتی کیا کِیا جائے ایسی صورت میں یار !! تُم کتنی خوب صورت ہو کون ہو گا تمہاری قسمت میں جواد شیخ
ایک صورت نظر نہیں آتی کیا کِیا جائے ایسی صورت میں یار !! تُم کتنی خوب صورت ہو کون ہو گا تمہاری قسمت میں جواد شیخ
محمد حسن شہزادہ دسمبر 17، 2018 مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اُڑا دے تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے
محمد حسن شہزادہ دسمبر 15، 2018 بھیگی ہے رات فیض غزل ابتدا کرو... وقتِ سرود، درد کا ہنگام ہی تو ہے فیض احمد فیض
محمد حسن شہزادہ دسمبر 13، 2018 ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
محمد حسن شہزادہ دسمبر 10، 2018 ھم منافق تھے , نہ شہرت کے تمنائی تھے ھم تیرے حلقۂ احباب میں کیسے آتے ؟؟
محمد حسن شہزادہ دسمبر 9، 2018 خونِ عُشّاق سے جام بھرنے لگے دِل سُلگنے لگے داغ جلنے لگے مَحفِلِ درد پِھر رنگ پر آگئی پِھر شبِ آرزُو پر نِکھار آگیا۔۔۔!
خونِ عُشّاق سے جام بھرنے لگے دِل سُلگنے لگے داغ جلنے لگے مَحفِلِ درد پِھر رنگ پر آگئی پِھر شبِ آرزُو پر نِکھار آگیا۔۔۔!
محمد حسن شہزادہ نومبر 29، 2018 ایک ستم اور لاکھ ادائیں ، اُف ری جوانی ہائے زمانے ترچھی نگاہیں، تنگ قبائیں ، اُف ری جوانی ہائے زمانے
محمد حسن شہزادہ نومبر 7، 2018 ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺠئیے ﺫﺭﺍ ﺳﯿﻨﮧ میرا ..،، ﭼﻮﺭ ﮐﯿﺠئیے ﺷﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﺳﯽ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﺁﭖ..،، (داغ دہلوی)
محمد حسن شہزادہ ستمبر 9، 2018 بڑا آسان راستہ ہے، بہت باریک نکتہ ہے کہ بابِ علم سے گزریں تو شہر علم آتا ہے