ابوعبید اپریل 25، 2019 ڈاکٹر روتھ فاوٗ کے دور میں فیس بک اور دوسرا سوشل میڈیا آج جتنا ایکٹو ہوتا تو ہم اس کی زندگی بھی عذاب کر دیتے ۔
ڈاکٹر روتھ فاوٗ کے دور میں فیس بک اور دوسرا سوشل میڈیا آج جتنا ایکٹو ہوتا تو ہم اس کی زندگی بھی عذاب کر دیتے ۔
ابوعبید اپریل 16، 2019 پوری دنیا سے چن چن کر ایسی خبریں محفل میں پوسٹ کی جاتی ہیں جن سے مذہبی اور فرقہ ورانہ بحث کا آغاز ہو سکے۔ لگے رہو منا بھائی
پوری دنیا سے چن چن کر ایسی خبریں محفل میں پوسٹ کی جاتی ہیں جن سے مذہبی اور فرقہ ورانہ بحث کا آغاز ہو سکے۔ لگے رہو منا بھائی
ابوعبید اگست 28، 2018 مجھے تو ہم مکتبی کے دن یاد آ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ میں اسے پڑھ رہا ہوں اور وہ کتاب دیکھے احمد فراز
ابوعبید اگست 25، 2018 ابھی تو صرف تقریر کی ہے تو کان پک گئے ہیں تعریفیں سن سن کے ۔ حقیقت میں کچھ کر لیا تو اللہ نہ کرے یہ سپورٹرز خوشی کے مارے خود کشی نہ کر لیں۔
ابھی تو صرف تقریر کی ہے تو کان پک گئے ہیں تعریفیں سن سن کے ۔ حقیقت میں کچھ کر لیا تو اللہ نہ کرے یہ سپورٹرز خوشی کے مارے خود کشی نہ کر لیں۔