بدر القادری ستمبر 17، 2020 کردو گے فنا آتشِ جذبات میں اک روز .... تم دل کے شبستاں میں وہ خوابیدہ شرر ہو.......محترمہ صابرہ امین صاحبہ
کردو گے فنا آتشِ جذبات میں اک روز .... تم دل کے شبستاں میں وہ خوابیدہ شرر ہو.......محترمہ صابرہ امین صاحبہ
بدر القادری ستمبر 14، 2020 اپنی ہستی کا اگر حسن نمایاں ہو جائے....آدمی کثرتِ انوار سے حیراں ہو جائے۔___بیدم شاہ صاحب وارثی رحمہ اللہ___
اپنی ہستی کا اگر حسن نمایاں ہو جائے....آدمی کثرتِ انوار سے حیراں ہو جائے۔___بیدم شاہ صاحب وارثی رحمہ اللہ___
بدر القادری ستمبر 14، 2020 کبھی یک بیک توجہ، کبھی دفعتاً تغافل.... کوئی آزما رہا ہے مجھے رخ بدل بدل کے ___استاد شکیل بدایونی ثُمّ القادری___
کبھی یک بیک توجہ، کبھی دفعتاً تغافل.... کوئی آزما رہا ہے مجھے رخ بدل بدل کے ___استاد شکیل بدایونی ثُمّ القادری___