تمام محفلین كی خدمت میں، السلام علیكم ورحمة اللہ و بركاتہ
امید كہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت ہوں گے۔
بوجوہِ دیگر گزشتہ كئی ماہ سے یہ خاكسار غیر حاضر تھا۔ اب ان شا ء اللہ الرحمٰن محفل میں آیا جایا كروں گا۔