یار میں جتنی بھی موویز دیکھتا ہوں وہ انگلش زبان میں دیکھتا ہوں اور جتنی بھی اینیمیٹڈ موویز دیکھتا ہوں وہ ساری اردو/ہندی زبان میں دیکھتا ہوں۔ کیوں کہ کارٹون موویز کی ڈبنگ اورجنل سے زیادہ مزے کی ہوتی ہے۔ لیکن کچھ موویز ایسی ہیں جن کی ڈبنگ کی ہی نہیں گئی۔ جیسے cars, bambi, bambi2, monsters inc,Corpse Bride اور بہت سی۔ اس لئیے اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جن موویز کی ڈبنگ نہیں کی گئی ان کو انگلش میں ہی دیکھ ہوں۔ پہلی چار تو ڈاؤنلوڈ کی ہیں اور پانچویں بھی لگا دیا ہوں۔ ویسے یہ والی (up, bolt, igor, ice age 3) فلمیں نئی آئی ہیں۔ ان کا میں ایک سال تک ہندی زبان میں آنے کا ویٹ کروں گا۔ کیوں کہ کارٹون مووی میرا انگلش میں دیکھنے کو دل نہیں کرتا۔ باقی جو تم نے بتائی وہ میں نے ڈاؤنلوڈ پر لگا دی ہے کیوں کہ وہ 2005 میں آئی تھی اور اب تک اس کا اردو یا ہندی ورژن نہیں آیا۔