السلام علیکم
آپ نے جو فائل اپلوڈ کی تھی اس سے میںنے اپنے پروگرام میں کئی غلطیوں کو نوٹ کر کے ٹھیک کر دیا ہے ،تھوڑی معلومات چاہیے تھیں اگر ہو سکے تو بتائے گا۔
آپ کی دی ہوئی فائل کی ترتیب سے
1۔ 3 نمبر میں 9ویں ہمزہ کے بعد جو لائن ہے اس کو ڈالنے کیلیے کی بورڈ کی کیز کیا ہیں انپیج اور ونڈوز دونوں کی ( میرے پاس فونیٹک کی بوڈ ہے ) 9اور 10 ویںہمزہ کے بعد ڈیش ہے مجھے چھوٹی والی کی کیز چاہیے۔
2۔ 6 نمبر میں" ہ " اور اس کے اوپر "ء" کیلیے کیز بھی بتائیں انپیج اور ونڈو
3۔ 12 نمبر کے سپیشل کریکٹرز کے الفاظ کی کیز بھی چاہیے
4۔18 نمبر میں جو حسابی الفاظ استمال ہوے ہیں ان کی کیز بھی
5۔ 25 نمبر میں جو علامت تطویل ہے اس کا کیا مطلب ہے ۔
میں اپنی لاعلمی کی وجہ سے آپ کو جو زحمت دے رہا ہوں اس کیلیے معذرت خواہ ہوں ۔