کوئی دریا نہ سمندر اپنا
پیاس ہی پیاس مقدر اپنا
تیری دہلیز پہ رکھ آیا ہے
کھالی کشکول گداگر اپنا
آینئہ جھوٹ نہیں بولے گا
روپ دیکھو کبھی جاکر اپنا
تو نے بخشا ہے شعو ِ ہستی
ورنہ بے رنگ تھا پیکر اپنا
پیاس ہی پیاس مقدر اپنا
تیری دہلیز پہ رکھ آیا ہے
کھالی کشکول گداگر اپنا
آینئہ جھوٹ نہیں بولے گا
روپ دیکھو کبھی جاکر اپنا
تو نے بخشا ہے شعو ِ ہستی
ورنہ بے رنگ تھا پیکر اپنا