افسر خان دسمبر 11، 2015 میرے لفظوں کو اتنا شدت سے نا پڑھا کر۔۔۔ کچھ یاد رہ گیا تو ہمیں بھول نہیں پائو گے ۔۔
افسر خان فروری 27، 2013 سزا ایسی ملی مجھ کو ،زخم ایسے لگے دل پر چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بکھر جاتا
افسر خان جنوری 28، 2013 موسیقی کاانسانی جذبات پر گہرے اثرات۔ یہ انسانی احساسات اور جذبات کو قابو کرتی ہے ۔ مکممل متن یہاں پڑھیں http://mera-tajzia.blogspot.com
موسیقی کاانسانی جذبات پر گہرے اثرات۔ یہ انسانی احساسات اور جذبات کو قابو کرتی ہے ۔ مکممل متن یہاں پڑھیں http://mera-tajzia.blogspot.com
افسر خان جنوری 2، 2013 ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھ
افسر خان جنوری 2، 2013 ہیلو دوستو یہ میرا اردوبلاگ ہے، آپ بھی دیکھیں۔۔۔ اور اپ بھی اس بلاگ کے لئے کنٹریبیوٹ کرسکتے ہیں