• سلام
    کیسے ہیں آاپ
    S. H. Naqvi
    S. H. Naqvi
    وعلیکم السلام،
    شکر ہے، مولا کا کرم ہے۔ آپ کی خیریت کا مطلوب ہوں۔
    S. H. Naqvi
    S. H. Naqvi
    محفل پر خوش آمدید
    السلام علیکم نقوی صاحب۔
    آپ کو عیدالفطر اور روزِ آزادی مبارک ہو۔
    S. H. Naqvi
    S. H. Naqvi
    و علیکم السلام جناب،
    آپکو بھی گزشتہ عید اور جشن آزادی مبارک ہو۔
    اللہ آپکو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
    حسان خان
    حسان خان
    آمین۔
    بے حد نوازش جناب۔ :)
    آپ نے شائد غلطی سے میری پوسٹ، جس میں صرف صحیح بخاری کی حدیث لکھی تھی، کو ناپسند کر دیا ہے :)
    S. H. Naqvi
    S. H. Naqvi
    شاید دانستہ، اس میں ناپسندیدگی کے بٹن کی محدودیت ہی اتنی ہے کہ اس ایک حد تک ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں تو آپ کے اس عمل کو ناپسند کیا کہ بحث کو موضوع کچھ اور تھا اور آپ حضرت معاویہ کو گناہ گار ثابت کرنے لگے، یہ عمل میرے نزدیک باپسندیدہ ہے اور مذیدشر کا سبب بھی۔
    سید ذیشان
    سید ذیشان
    میں نے خلیل الرحمن کے نقطہ نظر کے مقابل ایک صحیح حدیث پیش کی تھی، اس سے آپ جو مراد لیتے ہیں اس میں آپ مکمل آزاد ہیں۔
    S. H. Naqvi
    S. H. Naqvi
    جی بجا فرمایا آپ نے مگر بحث کا رخ موضوع کی طرف ہی رہنا چاہیے، ہم ناچیزوں کی بحث میں اکابر کہ گھسیٹنا اچھا نہیں لگتا ویسے بھی کسی نے کہیں بھی یہ صفائی نہیں مانگی کہ فلاں ٹھیک تھا یا فلاں۔۔۔۔!
    سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔!
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    دعا ہی لکھ دیں جناب
    S. H. Naqvi
    S. H. Naqvi
    اصل میں میں اس زبردستی لیے گئے پیغام کا مدعا ہی نہیں سمجھ سکا اسلیئے ایسا لکھا۔ نہیں تو بقول انکل سام " عالم اسلام کو عید مبارک " ہی کر دیتا!!!
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top