السلام علیکم بھائی جان میری والدہ محترمہ کو گردوں میں پتھری ہے اور کالا یہ کان بھی ہے ان دونوں بیماری کا علاج بتائیں اس بیماری کو تین چار ماہ ہوئے گئی ہے
ہوالشافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سونٹھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
سورنجان شیریں۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
اسگند ناگوری۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
تمام ہربز کو کوٹ چھان کریا گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں
اور صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی سے استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ جلد شفا یابی ہو گی۔
حکیم صاحب، آج سے ایک سال قبل مجھے goutنقرس ہوا تھا۔ آپ کا درج بالا نسخہ استعمال کیا بہت فائدہ ہوا اور بیماری ختم ہو گئی۔ اب دوبارہ مجھے وہی تکلیف پہلے سے زیادہ ہو رہی ہے۔ پنجے کے اطراف میں شدید درد رہتا ہے۔ اور انگلیاں بھی سوج جاتی ہیں۔ بندہ نے آر اے فیکٹر کروایا۔ جو کہ منفی ہے۔ یورک ایسڈ لیول 4.3ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ گاوٹ ہے۔ براہ مہربانی مندرجہ بالا نسخہ کو موثر اور تیز کیسے ہو سکتا ہےیا کوئی اور نسخہ جو آپ مناسب سمجھیں تحریر فرما دیجیے۔
کیا یہ بات درست ہے کہ گردے کم زور ہونے کی وجہ سے اس قسم کی بیماری ہوتی ہے؟
Janab hakeem khalid sahab ......... Assalam o alaykoom 5 maha k bachi ya bachay k weight or height na barhnay ki waja kia hosakti hay or kia elaj hay????
Salammm mujhay high blood pressure ka desi asan elaj bata day...plz or es kay elawa daeymi nazla ka bhi elaj bata day.... Allah app ko kush rakhay ... Asan se nuskhay bata day...may es forum per new hoo...
جناب حکیم خالد صاحب
السلام علیکم
آپ کے مشوروں اور نسخوں کا بہت ہی شکر گزار ہوں۔ جن احباب نے یہ نسخے دریافت کروائے تھے وہ بھی نہایت مشکور ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بے لوث خدمات کو قبول فرمائے۔ اٰمین
ان علاجوں میں یہ بات دریافت کرنی تھی کہ انھیں کتنا عرصہ جاری رکھا جائے؟ اور کن کن چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے؟
خصوصاً معدے کے تیزابیت کے لیے ضرور ارشاد فرمائیے۔
کچھ ذاتی مسئلہ کےبارے میں رہنمائی چاہتا ہوں۔
وہ یہ کہ مجھے کئی دنوں سے دل کے مقام پر کچھ تکلیف کی شکایت ہے۔ کبھی یہ تکلیف کافی شدید بھی ہو جاتی ہے، لیکن جب بڑی ڈکار یا گیس کا اخراج ہوتا ہے تو یہ تکلیف کبھی تو بالکل ختم ہو جاتی ہے اور کبھی دیر تک دل کے مقام پر کافی بوجھ محسوس ہوتا ہے۔
یہ عرض کروں کہ ہمارے یہاں کھانا وغیرہ اکثر گھی میں بنتا ہے۔
اس بارے میں ارشاد فرمائیں کہ دل کی شریانیں اور وریدیں صاف رکھنے کے لیے کون سے غذائی اجزاء اور ادویات مؤثر ہی؟ اکثر سرکہ، شہد، لہسن، پان وغیرہ کے بارے میں سنا ہے کہ یہ چیزیں دل کے لیے نہایت مفید ہیں۔
براہ کرم اس بارے میں رہ نمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ فی الدارین
السلام علیکم
برائے مہربانی درج ذیل بیماریوں کے لیے دوائی اور نسخہ تجویز فرمائیں۔
1۔ پربال ۪
۲۔رحم میں ورم
۳۔لیکوریا
۴۔بچوں کو بھوک نہیں لگتی عمر ۷تا ۱۰
جناب كيا حال هيں؟
آپ كے نيک جذبات جان كر آپ سے طبى رهنمائ لينے كے ليئے رابطه كر رها هوں...آپ قابل اعتناء سمجهيں تو اپنا بيمارى كا پرانا مسئله آپ سے شيئر كرو ں...برائے مھربانى! جواب ضرور ديں...سالوں سے پريشان هوں
جزاك الله ....
فقط خرم ,كراچى.