ابو یاسر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    ابو یاسر بھائی بڑی افسوس ناک خبر ہے، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
    میرے بڑے بھائی کا جمعہ کے روز انتقال ہوگیا ۔۔ دعاوں کی درخواست
    محمداحمد
    محمداحمد
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔!

    اللہ رب العزت مغفرت فرمائے مرحوم کی اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
    فلک شیر
    فلک شیر
    اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسعہ مدخلہ وادخلہ فی جوار رحمتک برحمتک یا ارحم الراحمین.............
    ابن سعید
    ابن سعید
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    ٹائیفائڈ بخار
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    گیٹ ویل سون لالہ ۔
    عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    اللہ آپ کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے، آمین
    ابو یاسر
    ابو یاسر
    آمین
    ابھی مہاسیف پلس (Cefixime & Ofloxacin کا مجموعہ) مع کروسین (Paracetamol)لیا ہے۔
    ڈاکٹر نے یہی تجویز کیا
    آپ سبھی کا شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top