افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان میں ہندووں کے ساتھ اتنا بُرا سلوک کیا جاتا ہے جبکہ ہندوستان میں کروڑوں مسلمان بہت بہتر انداز میں رہ رہے ہیں۔ دوستو سوچنے کی بات ہے کہ آخر پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ اتنا بُرا سلوک کیوں کیا جاتا ہے؟ یہ مدارس اور اسلامی ادارے غیر اسلامی اور بے غیرت کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟ اِن اسلامی اداروں کو اخلاقی اور اانسانی درس کی ضرورت ہے۔