زلفی شاہ جنوری 26، 2013 انسان کو زبان کی مانند ہونا چاہیے جودانتوں کے کاٹنے کے باوجود ان کی تکلیف پر بے چین ہو جاتی ہے۔
زلفی شاہ اپریل 10، 2012 اللہ کو ہم ایک مانتے ہیں یہ ہماری خوش نصیبی ہے ، ہم اللہ کی ایک نہیں مانتے ، یہ ہماری بدقسمتی ہے۔