عمران ارشد جنوری 5، 2013 کمالِ حسن اگر موقوفِ اندازِ تغافل ہو ۔۔۔۔ تکلف برطرف، تجھ سے تیری تصویر بہتر ہے۔
عمران ارشد دسمبر 29، 2012 یہ واقعات نہیں جو ہماری زندگی تشکیل دیتے ہیں بلکہ وہ معنی و مفاہیم ہیں جو ہم ان واقعات کے ساتھ نتھی کرتے ہیں"
یہ واقعات نہیں جو ہماری زندگی تشکیل دیتے ہیں بلکہ وہ معنی و مفاہیم ہیں جو ہم ان واقعات کے ساتھ نتھی کرتے ہیں"
عمران ارشد ستمبر 30، 2012 جب پوری قوم سارے کام چھوڑ کر پاک-انڈیا میچ دیکھتی ہے اور پاکستانی ٹیم ہارتی ہے۔۔۔ مجھے بڑا مزہ آتا ہے!
جب پوری قوم سارے کام چھوڑ کر پاک-انڈیا میچ دیکھتی ہے اور پاکستانی ٹیم ہارتی ہے۔۔۔ مجھے بڑا مزہ آتا ہے!