میاں چاند

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ایک نشانی بتاتا ہوں اداس لوگوں کی۔۔۔ کبھی غور کرنا یہ لوگ ہنستے بہت ہیں۔۔۔
    خرم شہزاد خرم
    خرم شہزاد خرم
    کیا خوب کہا ہے۔ سٹیج والے بی تو خوب ہنستے ہیں لیکن ان کی اداسی کو کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ میں نے امان اللہ صاحب کا انٹر ویو سنا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ جب امان اللہ صاحب کے والد صاحب فوت ہوئے تھے وہ اس وقت اسٹیچ پر لوگوں کو ہنسا رہے تھے اور کسی کو پتہ نہیں چلا تھا کہ ان کے والد اس دنیا سے رخصت ہو گے ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top