ساجدتاج

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اگر آخرت میں اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتے ہو تو دنیا میں اپنے رَب کی مرضی سے زندگی گزارو۔
    دُکھ میں‌کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہائو بلکہ یہ سوچو کہ تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ تعالی نے آزمائش کے قابل سمجھا۔
    وقت جیسا بھی ہو اچھا یا بُرا بدلتا ضرور ہے اس لیے اچھے وقت میں‌کچھ ایسا بُرا مت کرو کہ بُرے وقت میں‌اچھے لوگ آپ کا ساتھ چھوڑ جائیں۔
    زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے لوگ خوش ہوتے ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top