س س سجاد علی اپریل 19، 2020 ایسا نہیں ہوسکتا کہ وہ ایک بار آکر بس یہ کہ دے سجاد میں ٹھیک ہوں۔ اور پھر چلی جائے؟ کچھ تو تسکین ہو دل کو
ایسا نہیں ہوسکتا کہ وہ ایک بار آکر بس یہ کہ دے سجاد میں ٹھیک ہوں۔ اور پھر چلی جائے؟ کچھ تو تسکین ہو دل کو
س س سجاد علی اکتوبر 13، 2019 ادھر اُدھر یونہی کچھ وقت کٹ ہی جاتا ہے اب کسی سے کہنے کو کوئی بات بھی نہ رہی (ندا فاضلی)