پرویزبزدار اکتوبر 13، 2013 ترک تعلقات کا مجھ کو بھی غم نہیں۔۔۔۔ پر دل یہ چاہتا تھا کہ آغاز وہ کریں۔۔۔۔
پرویزبزدار اکتوبر 9، 2013 لوگ اعزاز سمجھتے ہیں مجھے رد کرنا ----- کس شش و پنج میں ہے تو بھی مکر جا میرے دوست
پرویزبزدار اکتوبر 6، 2013 بن مانگے بخشنے میں تھا کیا حرج اے خدا--- مجھ خستہ حال کو اگر ہوش دعا نہ تھا