ماریہ تکی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میں قادیانیوں کہ بارے میں معلومات فراہم کرنا چاہتی ہوں
    اسد
    اسد
    فورم میں خوش آمدید! تعارف و انٹرویو کے زمرے میں اپنا تعارف تو کرائیں۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/
    مذہبی اور سیاسی زمروں میں بالکل نئے ممبران کو پیغام ارسال کرنے کی سہولت غالبا نہیں ہوتی، اسی لئے تعارف کے زمرے سے شروع کریں اور محفل کے ماحول کو جانیں۔
    زیک
    زیک
    کیوں؟
    میں اس فارم میں ابھی نئی ہوں ۔
    ماریہ تکی
    ماریہ تکی
    جھوٹے مدّعیان نبوّت کا سلسلہ حضور اکرم ﷺ کے آخری دور سے شروع ہوتا ہے ۔
    ہ دعویٰ نبوّت نبی کریم ﷺکی آمد کے بعد بھی دنیا کے مختلف حصوں اور کوچوں میں جاری رہا۔ اب تلک 72کے قریب سیاہ بختوں نے نبوّت کی عظیم دیوار میں نقب لگانے کی کوشش کی۔ ان میں سے چند بدبختوں کے نام یہ ہیں
    ماریہ تکی
    ماریہ تکی
    : اسود، طلحہ اسدی، مسیلمہ کذّاب ، سجاح بنت حارث تمیمیہ، مختار ابن ابوعبید ثقفی، حارث کذّاب دمشقی ، مغیرہ بن سعید عجلی، بیان بن سمعان تمیمی، صالح بن ظریف برغواطی، بہاد نرید زوزانی نیشاپوری، اسحق اخرس مغربی، استاد میس خراسانی، یحییٰ بن فارس ساباطی، علی بن محمد خارجی ، یحییٰ بن زکریا ،علی بن فضل، یحییٰ ابو الطیب احمد بن حسین متنبی، حسین بن حمدان خصیمی -مرزا غلام قادیانی ی
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ماریہ یہ آپ کا تعارف ہے؟ مہدی آپ کے تعارف کا پوچھ رہے ہیں۔ :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top