انوار گوندل؎ جنوری 8، 2015 عمران خاں صاحب اور ان کے چاہنے والوں کو شادی کی ڈھیروں ڈھیروں خوشیاں مبارک۔۔۔
انوار گوندل؎ اگست 23، 2014 دل کرتا ہے میں بھی اک دھرنا کروں محبت کے نام پھر سوچتا هوں اس کی یاد استیفیٰ ہی نا دے دے انوار
انوار گوندل؎ جولائی 19، 2014 محبت میں "میں " اور "تم" دونوں کی موت ہو جاتی ہے اور کوئی نئی چیز جنم لیتی ہے...!
انوار گوندل؎ مارچ 23، 2014 جو آ جائے ہماری محفل میں اسے خوش آمدید جو اٹھ کے چلا جائے ہم اسے روکا نہیں کرتے