کاشف اسرار احمد جون 12، 2015 کہکشاؤں میں مری فکر بنائے رستے اس طبیعت کا خدا ذہنِ رسا دے مجھ کو بہتے دریا کی طرح راہ بنا لوں اپنی مشکلیں دیکھتی رہ جائیں دعا دے مجھ کو
کہکشاؤں میں مری فکر بنائے رستے اس طبیعت کا خدا ذہنِ رسا دے مجھ کو بہتے دریا کی طرح راہ بنا لوں اپنی مشکلیں دیکھتی رہ جائیں دعا دے مجھ کو