مہوش علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اآپ کے بہتر فونٹس کی تلاش کے زمرے میں مجھے اآپ ہی دئے گئے لنک سے کچھ نستعلیق فانٹس ملے ۔ ٍ ان فانٹس کی یہ خوبی تھی کہ انکو تطویل بھی کر لیتا تھا ۔۔۔ مگر چند ناگزیر وجوہات کی بنا مجھے اپنا لیپ ٹاپ فیکٹری سیٹنگ پر لانا پڑا ۔ اور اس کے بعد اب وہی فانٹس تطویل نہیں ہو رہے ہیں ۔۔ سوچا اآپ سے مدد حاصل کی جائے اور امید ہے کہ انشا ء اللہ اآپ کے پاس اسکا حل ضرور ہوگا۔
    مہوش صاحبہ، آکسفرڈ والے آن لائن اردو انگلش ڈکشنری لانچ کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ اس کام میں مدد کر سکیں تو بہت عنایت ہو گی۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو ان کے فورم پر انوائٹ کر سکتا ہوں۔
    ایران میں زنجیر زنیو(جس میں خون نکالا جاتا ھو) قانونن جرم ھے اور اس پر سزا ھے
    اللہ کرے کہ پاکستان کے شیعہ حضرات بھی اس سازش کو سمجھ جائیں
    ایک اھم مشکل یہ ھے کے ھمارے پاکستانی شیعہ کھلوانے والے اکثر ماتمی حضرات باعث رسوائی بنے ھوئے ھیں (جیسے زنجیر زنی کی رسم ) مجھے اسکی شروع کی ھسٹری تو معلوم نہیں لیکیں میں ے یقین سے کہہ سکتا ھوں کہ سازش کے تہت شروع ھو ھو گی اور سازش کرنے والا یس میں بہت کامیاب رھا ھے
    حالانکہ سب مجتھدین اس کو حرام جانتے ھیں یور جو حرام نہں جانتے سخت مکروع جانتے ھیں
    کیوں کہ آج کے اس دور ھمارے اپنے شعیہ حضرات اس مسئلہ کی لا علمی کی وجہ سے شرم محسوس کرتے ھیں جب اُن پر اعتراض کیا جاتا ھے اور دوسرے برادران کو جب اور کی بات نہیں ملتی تو اس کو چھیڑ لیتے ھیں میں دوبارہ آپ کا مشکور ھوں
    اسلام و علیکم
    میں یاھو میں کنیز کے موضوع پر سرچ کر رہا تھا کہ متعہ والا موضوع کھل گیا یہ میری بد قسمتی ھے کہ دوران مباحث شامل نہ ھو سکا لیکین آپ نے جس طرح مفصل بحث کی ھے اور اس موضوع کو روشن کیا ھے میں آپ کا شکر گزار ھوں کیوں کہ اس سازشوں کے زمانے میں یہ وضاحت اس ینداز میں بہت ضروری تھی آپ نے بیت زحمت اُٹھائی ھے اللہ آپ کی اس عبادت کو آئمہ اطھار کے وسیلہ سے قبول و مقبول فرمائے
    اگر آپ وہ فائل ہمیں دے دیں گے تو ہمارے لیے بھی آسانی ہو جائے گی اور اسی بہانے آپ کی فائل کی پروف ریڈنگ بھی ہو جائے گی۔ بعد ازاں اگر آپ کو وہ والی فائل چاہیے ہوئی تو وہ بھی آپ کو بھیج دیں گے۔ ادارہ آپ کا بہت شکر گزار ہو گا۔ میرا ای میل ایڈریس ہے shahrukh انڈر اسکور syed ایٹ دا ریٹ آف ہاٹ میل ڈاٹ کام۔
    بہن آپ نے نہج البلاغہ کی تین فائلوں کی بات کی تھی اور دو اپ لوڈ کی تھیں۔ تیسری کے بارے میں آپ نے کہا تھا کہ ابھی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی۔ اگر آپ خطبات کی فائل بھی مجھے بھیج دیں تو مہربانی ہو گی۔ در اصل ہم اپنے رسالے میں ہر ماہ نہج البلاغہ کا ایک خطبہ لگاتے ہیں۔
    السلام علیکم،
    آپ مجھے اس شعر کا مطلب بتا دیجئیے تو پیشگی شکریہ۔
    اب یہ آنکھیں تشکیل سے تابندہ نہیں
    میں نے رفتہ سے یہ سیکھا ہے آئندہ نہیں
    امجد اسلام امجد
    السلام علیکم
    ماشاللہ آپ کا مطالعہ بہت وسیع ہے آپ نیا دھاگہ کھولیں ۔ میں انشاللہ پیش پیش رہوں گا
    اس عنوان سے پوسٹ‌ دیکھیں‌۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top