You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
aamir zulfiqar
میں عامر ذوالفقار ہوں۔ گریجویٹ ہوں اور ایک لکھاری کے طور پر سوشل میڈیا پر موجود ہوں۔ میری تحریروں میں مذہب، افسانے، سیاست، ادب، معاشرت، معیشت، نفسیات، اور مزاح شامل ہیں۔ آج تک میری سب سے مشہور تحریر وہ ہے جسے میں نے ایک بس ہوسٹس کے لیے لکھا تھا۔ میں لاہور سے واپس آ رہا تھا جب مجھے مسافروں کیجانب سے بس ہوسٹس کے ساتھ روا سلوک پر غصہ آیا اور میں نے معاشرے کی انفرادی غیرت مندی اور اجتماعی بے غیرتی کو الفاظ کا روپ دیا جسے تمام سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر بے حد سراہا گیا۔۔ ۔