• مجھے اشعار چاہئے جو حرف ط سے شروع ہوتے ہوں
    اے خان
    اے خان
    کتنے
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    طبیعت اپنی جب گھبراتی ہے سنسان راتوں میں، ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں۔ فراق
    احسن محی الدین
    احسن محی الدین
    طلبِ درد میں دل حد سے گذرتا کب تھا
    تم نے پوچھا تھا کہ اور،اس نے کہا اور سہی
    صدیاں کہتی ہیں کہ بس دیر ہے اب قرنوں کی
    اس قدر رنج سا ہے تو ذرا اور سہی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top