You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
bhatkal
نام سید ابوبکر مالکی ہے ۔ ہندستان کی ریاست کرناٹک کے ایک چھوٹے سے قصبہ بھٹکل سے تعلق ہے۔ عرصہ دراز سے دبی میں مقیم ہوں۔ اردو ادب اور کمپیوٹر دونوں سے کافی حد تک شغف رکھتا ہوں۔ دو مجموعہ کلام منظر عام پر آچکے ہیں۔ پہلا " احساس " اور دوسرا " نغمات سید" کئی اڈیو اور ویڈیو البم بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔ جن میں " احساس پیار کا " کافی مقبول ہوا۔ ہمشہ ہی الٹی سیدھی شاعری کرتا رہتا ہوں۔ میرا ویب سائٹ ہے www.bhatkalonline.com فیس بک کا رابطہ ہے Syed Abubaker Maliki میرا email. bhatkal@hotmail.com
اللہ حافظ
سید ابوبکر مالکی ۔ بھٹکل