• میرا ارادہ ہے کہ کوئی استاد میرے لکھے ہوئے اشعار پر نظر ڈالیں اور میری راہنمائی فرمائیں ۔اگر کوئی مہربان مدد فرما سکیں عین نوازش ہو گی۔
    محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    اپنا کلام اردو محفل کے زمرے ’’ اصلاحِ سخن" میں پیش فرمائیے۔
    زیک
    زیک
    کوئی فائدہ نہیں ہے اصلاح لینے کا بلکہ شعر کہنے کا۔ پہلے ہی اردو میں پانچ دس ارب شاعر ہو گزرے ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top