You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
Qamar Shahzad
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میرا نام قمر شہزاد ہے اور قمرآسی کے قلمی نام سے ادبی حلقوں میں جانا جاتا ہوں،میرا تعلق کراچی سے ہے ۔
شاعری میری مجبوری ہے کیونکہ
مری سرشت میں شامل تھی اس قدر وحشت
اگر میں شعر نہ کہتا تو جیل میں جاتا
اور مجھے جیل جانے کا کوئی شوق نہیں ہے اس لیے شعر گوئی کو ترجیح دی ہے
الحمدللہ میرا ایک نعتیہ مجموعہ "عطا'' کے نام سے حال ہی میں شائع ہوا ہے
میرا بنیادی رجحان غزل کی طرف ہے اور خواہش یہ رہتی ہے کہ نعت عطا ہو
اتنا تعارف کافی ہے ؟؟