شکو ت الیٰ وکیع سوء حفظی -----فاوصانی الیٰ ترک المعاصی
فان العلم نور من الٰہ ---- و نور اللہ لا یعط لعاصی
میں نےوکیع سے اپنے کمزور حافظے کی شکایت کی تو انہوں نے گناہ ترک کرنے کی نصیحت کی کیونکہ علم اللہ کا نور ہے اور اللہ کا نور کسی گناہ گار کو نہیں دیا جاتا