shahzadamir291

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بلاگ سپاٹ کے لیئے اگر کسی کے پاس اردو سانچے پڑے ہوئے ہیں تو مجھے ای میل کر دیں ای میل رابطہ shahzadaamir098@gmail.com
    کیا اس فورم کی کوئی اینڈرائیڈ ایپ بھی ہے ۔۔۔!! احباب مطلع فرمائیں ۔
    زیک
    زیک
    رسپونسو ڈیزائن ہے اس لئے ایپ کی ضرورت نہیں
    لڑکی:کل میری #HBDay ہےمجھےکیاتحفہ دوگے؟ شیخ: میری جان کوکیا چاہیئے؟ لڑکی: مجھےRingچاہیئے شیخ: ٹھیک ہےمیںRing دونگا مگرReceive مت کرنا
    لوگوں کو پتہ نہیں سچا پیار کیسے مل جاتا ہے؟؟؟؟ ہمیں تو گهر سے دوسری بار سالن نہیں ملتا
    محمدظہیر
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    سچا پیار ہونا چاہیے پھر دوسری بار سالن تو کیا سب کچھ مل جاتا ہے۔
    یا پھر
    خالی خولی محبت سے پیٹ نہیں بھرتا
    ہائے دوستو ۔۔!ایک بات پوچھنی تھی اس سائیٹ پر کسی کو فالو کرنا ہو تو کیسے کرتے ہیں ؟؟
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    مطلوبہ شخص کا نام یہاں جہاں دکھائی دے، اس پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والی پٹی میں لفظ "اقتدا" کو کلک کر دیں۔ بس!
    ﻣﯿﮟ ﻭُﮦ ﻣَﺠﻨُﻮﮞ ﮨُﻮﮞ ﺍَﮔﺮ ﺷَﻮﻕ ﮐَﺎ ﻧَﻌﺮﮦ ﻣَﺎﺭﻭﮞ....! ﭨُﮭﻮﮐَﺮﯾﮟ ﮐَﮭﺎﺗِﯽ ﮨُﻮﺋﯽ ﻗَﺒﺮ ﺳِﮯ ﻟَﯿﻼیں نکلیں....!
    محبت ایک نہائیت درد بھرا جذبہ ہے خاص طور پر اگر محبوبہ کے بھائیوں کی تعداد زیادہ ہو۔۔۔۔!
    ہمارے ہاں دل لگانے کا مشورہ بہت ہی چھوٹی عمر میں دے دیا جاتا ہے بزرگ کہتے ہیں " بیٹا دل لگا کر پڑها کر " دل لگانے کے بعد کوئی پڑھ سکا ہے ؟؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top