You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
Zulfiqar Haider Parwaaz
یہ صاحبِ کتاب ھے ۱۴۳۲ھجری میں میرے حسین علیہ السلام کے نام سے کتاب منظرِ عام پر آئی اور اپنے حصہ کی داد حاصل کر چکی ھے۔ اور اور ارمغانِ حمد کےنام سے ایک کتاب جوچمنستان حمدو نعت کے تعاون سےشائع ھوئی جن میں ملک کے معروف شعراء کرام کے ساتھ اسکی بھی لکھی ھوئی ۸ حمد اس کتاب میں موجود ھے۔ کراچی کے علاوہ اندورنِ سندھ مشاعروں میں شریک ھوتے رھتے ہیں۔