آپ بار بار مجھے دانستہ قادیانی مذہب کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، باوجود اس کے کہ بات متعدد بار واضح طور پر کہی جا چکی ہے۔ یوں تو میں نے پہلے ہی آپ کی اس "سپیشل تکنیک" کی جانب
اشارہ کر دیا تھا۔ یہاں پر سوال میرا مدیران سے ہے۔ جن کی ایک جانب "قابل اعتراض الفاظ" کی فہرست تو اتنی وسیع ہے کہ کوئی ریپسٹ کو ریپسٹ تو کہہ کر دکھا دے۔ دوسری جانب کسی پر مذہب کے حوالے سے سنگین الزامات کبھی براہ راست تو کبھی اشاروں میں کہی جاتی رہے، ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حیرت ہے۔
کیا مجھے ایک بار پھر Exhibit A تا Exhibit Z کی فہرست بنانی پڑے گی؟