بہت بہت مبارک ہو ، اللّه پاک اس بچے کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اللّه اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کرنے اور اصل تعلیماتِ رسول ﷺ کی اتباع کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
میرے بیٹے محمد شاہ زین کے لئے دعا کی درخواست
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری تمام اردو محفل کے احباب سے گزارش ہے کہ میرے بیٹے محمد شاہ زین کی صحت کے لئے دعا کریں۔ وہ حالیہ دنوں میں کچھ طبی مسائل سے دوچار ہے، اور ہم سب اللہ تعالیٰ سے اس کی مکمل صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو بھی صحت اور عافیت عطا فرمائے۔
جزاک اللہ خیر
محمد شاہ زین میرا بیٹا الحمدللہ
ماشاء اللّٰه ، بہت خوبصورت ہے ۔ اللّٰہ پاک نظرِ بد سے بچائے اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے ۔ آمینمیرے بیٹے محمد شاہ زین کے لئے دعا کی درخواست
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری تمام اردو محفل کے احباب سے گزارش ہے کہ میرے بیٹے محمد شاہ زین کی صحت کے لئے دعا کریں۔ وہ حالیہ دنوں میں کچھ طبی مسائل سے دوچار ہے، اور ہم سب اللہ تعالیٰ سے اس کی مکمل صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو بھی صحت اور عافیت عطا فرمائے۔
جزاک اللہ خیر
محمد شاہ زین میرا بیٹا الحمدللہ
اللہ پاک محمد شاہ زین کو مکمل صحت و عافیت سے نوازیں۔ آمینمیرے بیٹے محمد شاہ زین کے لئے دعا کی درخواست