اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
واہ
کیا خوب کہا ہے فراز نے۔
محمداحمد
محمداحمد
بلا شبہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چنبیلی یا گیندے کے پھول سے گزارا کر لیں :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اتنا آسان ہوتا تو کب کا کر لیتے۔
طشتِ افق سے لے کر لالے کے پھول مارے
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور جو لالے نے دھنائی کرنی وہ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
نیرنگ جی، کل ایک شعر ہوا شاید اسی موقع کے لئے تھا
یہ الگ بات کہ وہ ہاتھ نہیں آیا مرے
ورنہ تھپڑ تو اُسے پڑتا کرارہ جاناں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ جو ہوتا کوئی مرد مجاہد بالی
جبڑا تیرا رہتا نہ سلامت جاناں

لو جی اک شعر ادھر بھی ہو گیا۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ماشاءاللہ
آپ تو شاعر ہو گئے۔
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

خوب احمد فراز کو پیچھے چھوڑ دیا آپ لوگوں نے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) ہو گئے کیا مطلب۔۔۔۔۔۔ ؟ ہا ہا ہا ہا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جیسے شعر ہو گیا، ویسے ہی شاعر ہو گئے آپ :)
Top