اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واقعی بہت لاجواب ہے۔

شکریہ ہماری طرف سے بھی التباس بھائی کا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سچ کہا احمد بھائی۔ میں آپکا نام دیکھ دیکھ کر اوتار میں کڑھتا تھا۔۔۔ اللہ نے کیسا بندوبست کر دیا۔ :)
محمداحمد
نیرنگ خیال
فلک شیر
نیرنگ خیال
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
واقعی لاجواب!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل بہنا۔۔۔ ہے نا :)
محب علوی
محب علوی
بہت اچھے نیرنگ ، اکیلے اکیلے ہی نام لکھوا رہے ہو ۔ اتنا بھی نہیں کہ بھائی کا ہی خیال کر لو ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محب بھائی یہ تو التباس بھائی کی محبت ہے :)
محب علوی
محب علوی
التباس بھائی نے تو محبت ثابت کر دی مگر نیرنگ بھائی کو پھر بھی خیال نہ آیا۔ :)
Top