D-: شکر ہے دسمبر گیا۔ آخری دن تک کبھی کوئی 'دسمبر رک جاؤ نا' اور کوئی 'دسمبر اب نہیں آنا' یا 'دسمبر اب کے آؤ تو' والے ٹیکسٹ کر کر کے لوگوں نے فونز کے حواس گم گئے ہوئے تھے۔