اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
انہی کا تو مزہ آتا ہے بھیا
غدیر زھرا
غدیر زھرا
یہ بات آپ انہی لوگوں سے کیوں نہیں پوچھتے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مقدس ہیں کیا مزا آتا ہے۔ سر درد الگ :)
@غدیر زھرا۔۔۔۔ پوچھا تھا پر وہ مقدس کی طرح دائیں بائیں گھما گئے :)
عثمان
عثمان
ٹیکسٹ کی سہولت کا فائدہ اٹھائیے۔
مقدس
مقدس
نینو بھیاااا۔۔۔۔ آئی کین ٹاک نان اسٹاپ فور آورز اون فون ۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عثمان بالکل :) وہ بھی مفتا پیکج پر
مقدس یہ تو ظلم ہے :(
مقدس
مقدس
سوچ رہی ہوں کسی دن آپ پر یہ ظلم ڈھایا جائے نینو بھیا
مقدس
مقدس
عثمان بھیااااااااااااااااااا یو ٹالک آلاٹ ۔۔۔۔ آئی نو دیٹ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:( :( میرا قصور :( :(
مقدس
مقدس
میرا بھائی ہونا :):):)
عثمان
عثمان
بس جیسی بہن ویسا بھائی۔ باتیں تو ہونگی۔ :)
نیرنگ خیال
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی عثمان بھیا میں تو معصوم ہوں ناں
عثمان
عثمان
معصوم اعلیٰ !
مقدس
مقدس
نین بھیا ، بھابھی کو شکایت لگاؤں گی آپ کی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:( کیوں میں نے اب کیا کہا ہے۔ :(
Top