اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
بتاتی ہوں بھابھی کو کہ بھیا کسی سجناں کو یاد کر رہے ہیں۔۔ ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی میں کہہ دوں گا کہ دفتر میں تمہارے لیئے لکھا تھا :-پی
مقدس
مقدس
یہ میسج بھی کاپی ہو چکا ہے بھیا جی۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
دوسرے مصرعے کا مطلب کیا ہے؟
نیلم
نیلم
اچھا جی :)
Top