اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
واقعی
محمداحمد
محمداحمد
نہیں مذاق کر رہا ہوں۔ :)
نیلم
محمداحمد
محمداحمد
ناصر کاظمی کی پہلی بارش کا پہلا شعر ہے۔
نیلم
نیلم
بہت خُوب
فلک شیر
فلک شیر
پہلی بارش ..........سبحان اللہ.........
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس سے زیادہ خوبصورت حمدیہ شعر میں نے کبھی نہیں پڑھا۔ آسان اور پراثر۔ الف اللہ کی صحیح مثال :)
Top