اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لمہحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں
یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے
محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب ! سارے ہی شعر لاجواب ہیں اس غزل کے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صد متفق :)
محمداحمد
محمداحمد
نیلم لگتا ہے ! آپ کو پتہ چل گیا کہ اس صفحہ پر آپ کا تذکرہ ہو رہا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیلم فساد پھیلانے کو کسی بھی جگہ جا سکتی ہے۔ :)
محمداحمد
نیلم
نیلم
ہاہاہاہاہا :D
جی مجھے پتا چل گیا تھا میرا ہی ذکر ہونے والا ہے:D
نیلم
نیلم
جی نہیں نین بھیا بلکہ آپ کے فساد پر بریک لگانے کے لیئے:D
محمداحمد
Top